ISLAMABAD BASED COMPANY JOBS FOR PESHAWAR, KARACHI, QUEETA AND GILGIT

WALK IN INTERVIEW

اسلام آباد کے ایک پبلک سیکٹر  کمپنی جو پشاور ، کراچی ،کوئٹہ اور گلکٹ بلتستان میں ضلعی دفاتر کے حامل ہے  میں درج ذیل اسامیوں پر تقرری کے لیے ٹیسٹ اور انٹرویو  کا گیا ہے جس کا تفصیل ہر آسامی کے سامنے درج کی گئی ہے

1ریکارڈ کیپر (بی پی ایس-05) برائے ہیڈکوارٹر اسلام آباد 
    تعداد آسامی 2 ، سندھ  اور کے پی کے کے لیے  
     عمر 18 سے لیکر 25 سال تک کے افراد ان کو اپلائی کر سکتے ہیں 
      ٹیسٹ اور انٹرویو کی تاریخ ہے 23 دسمبر 2017۔
2َ۔ ڈسپیچ  رائیڈراسلام آباد کے لیے ( بی پی ایس 05) سند ھ کے لیے ایک سیٹ ہے اور مڈل پاس افراد  ان کے لیے اہل ہے  اس کا ٹیسٹ اور انٹر ویو بھی 23 تاریخ کو ہوگئی  
3۔ڈرائیور 
4۔ نائب قاصد  
5۔کک


Previous Post Next Post